: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر پرنب مکھرجی نے آج ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے
انتخابی اصلاحات پر زور دیا اور کہا کہ ہندوستانی جمہوریت کی پختگی کے لئے
پارلیمنٹ میں تبادلہ خیال کیا جانا چاہئے۔مسٹر مکھرجی نے یہاں 68ویں یوم جمہوریہ کے موقع
قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ حالانکہ ہماری جمہوریت پرشور ہے۔لیکن ہماری جمہوریت کی مضبوطی کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ
2014 کے عام انتخابات میں ایک مستحکم حکومت بنانے کے لئے 83 کروڑ 40لاکھ
ووٹروں میں سے 66فیصد سے زیادہ نے ووٹ دئے۔